تفریحی محصول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (معاشیات) عام محصولوں کے علاوہ بعض اشیاء درآمد و برآمد پر اضافی محصول۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (معاشیات) عام محصولوں کے علاوہ بعض اشیاء درآمد و برآمد پر اضافی محصول۔